jahannam ka azab in urdu / dozakh ka azab bayan

jahannam ka azab in urdu text on scorpion image

 jahannam ka azab in urdu / dozakh ka azab bayan


حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دفعہ جبرئیل علیہ السلام سے پوچھا کہ مجھے جہنم کی آگ کے بارے میں بتاؤ انہوں نے فرمایا جو سب سے ہلکا عذاب جو

دوزخی کو دیا جائے گا وہ یہ ہے کہ جہنمی کو آگ کا جوتا پہنایا جائے گا اس کی شدت اتنی ہو گی اس کا دماغ پگھل کر آنکھوں کا نون اس ناکسے باہر آ رہا ہوگا۔یہ سب سے ہلکا عذاب کی کیفیت ہے ۔اور جو سب سے سخت عذاب ہے اس کی کیفیت کیا ہوگی۔اللہ نے فرمایا  اس کو بڑی آگ میں ڈالا جائے گا وہاں وہ نہ جیے گا اور نہ مرےگا۔


Hadees status of Whatsapp|| Hadees e nabvi || juma ki raat ki fazilat | tahujud ke fazilat

Hadees status of Whatsapp|| Hadees e nabvi || juma ki raat ki fazilat | tahujud ke fazilat





عجیب کشمکش  ہو گی جو وہ اس کو سہنا پڑے گی۔یہ اس کی سزا اسے ملے گی کیا اللہ کے حکموں کو توڑتا رہا۔اب ٹھنڈی ہوا کے جھونکے بھی دیکھیے۔اور ایک وہ ہے جس نے باطن کی صفائی کی کی جو فلاح پا گیا جس نے اپنے رب کے نام کا وظیفہ پڑھا ۔اور جس نے پانچ وقت نماز قائم کی ۔یہ جہاں تمہیں بہت اچھا لگتا ہے یہ دنیا کی رنگینیاں بہت اچھی لگتی ہے لیکن من یہ جہاں عارضیی ہے۔یہ ساری زندگی جو ہم گزارتے ہیں کتنی ہیں پچاس سال ساٹھ سال یا سو سال ۔


اور آخرت کایوم حشر اللہ بتاتا ہے کیا آخرت کا ایک دن پچاس ہزار سال پچاس نہیں بلکہ پچاس ہزار سال اور پھر اس کے بعد نہ ختم ہونے والی زندگی ۔ منڈی کی شکل میں موت کو بھی ذبح کر دیا جائے گا۔یعنی اس کے بعد زندگی کا خاتمہ نہیں ہوگا اگر عذاب میں پھنسا ہے تو جب تک اللہ چاہے گا پھنس رہے گا  اور اگر جنت کی ۔بہاروں میں ہے تو ہمیشہ ان میں رہے گا ۔

یہ صرف ہمیں اس کتاب قرآن پاک میں نہیں بتایا بلکہ ہم سے پچھلی قوموں کو دوسری کتابوں میں بھی بتایا گیا