Ramzan status/ Hadees status of ramzan/ Hadees status of Whatsapp


Ramzan status  hand Ang date fruit  image /mon image

Ramzan status

رمضان علم کا مہینہ ہے اور چاروں آسمانی کتابیں  رمضان میں تری ۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام پر چھوٹی کتابیں اتری یکم رمضان میں۔حضرت موسی علیہ السلام پر تورات دو رمضان ہو۔حضرت داؤد علیہ السلام پر زبور اتری چھ رمضان کو۔حضرت عیسی علیہ السلام پر انجیل اتری 12 یا18 رمضان کو۔اور پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قرآن اترا  لیہ القدم میں۔ 


Ramzan status/ Hadees status of ramzan/ Hadees status of Whatsapp on beautiful moon image

Hadees status of ramzan


تو اس طرح سارا آسمانی علم رمضان میں اترا لا۔سارے مہینوں کے نام عربوں نے رکھے محرم  سفر  ربیعی لاول ربیعی الثانی جمادی الاول جمادی الثانی اور رجب، شعبان، رمضان،شوال زلقد ،زلحج۔

Ramzan status/ Hadees status of ramzan/ Hadees status of Whatsapp on blew sky background

Hadees status of Whatsapp 


اس میں جو رمضان ہے یہ نام اللہ نے رکھا باقی مہینوں کے نام تو رکھے اربوں نے۔ رمضان رمز سے نکلا ہے اور رمز کے معنی جل جانا مطلب کیا ہوا کہ اس میں گناہ جل جاتے ہیں 


Ramzan status/ Hadees status of ramzan/ Hadees status of Whatsapp /Hadees text on candle on the beach

Hadees status of Whatsapp 

میرے حضور ﷺ نے فرمایا اگر کوئی شخص کسی کو معاف کر دے تو اس کی عزت کم نہیں ہوگی میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم  قسم اٹھاتا ہوں ۔دوسری جو بات حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرما کہ جو شخص مانگنے لگتا ہے یعنی سوال کا دروازہ کھول دیتا ہے تو اللہ تعالی اس کے لیے محتاجی کا دروازہ کھول دیتے ہیں اور اس کی کمی کبھی پوری نہیں ہوتی۔


Ramzan status/ Hadees status of ramzan/ Hadees status of Whatsapp on beautiful image

Hadees in Urdu text

اور تیسری بات جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے قسم اٹھا کر کہی کی کہ میں قسم اٹھا کے کہتا ہوں کے صدقے سے مال کم نہیں ہوتا ۔ یہ ضمانت کس کی ہے پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ضمانت ہے ۔ایک تو مال بھی کم نہیں ہوگا اور دوسرا یہ کہ حب دولت ختم ہوگی ۔یہ رمضان کا مہینہ ہے۔ نفلی صدقات کیجیے غریبوں کی مدد کیجئے۔ اپنے رشتے داروں میں مستحق لوگوں کی مدد کیجئے ۔ یہ سب کچھ ادھر ہی رہ جانے والا ہے وہ جو ہم نے آگے بھیجا ہوگا اسے ہم قیامت کے دن اجر میں بہت پڑھ کر 
پائیں گے ۔دکھاوے کا صدقہ نہ کریں ۔






Hadees status of Whatsapp 

پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ابن آدم کہتا ہے میرا مال میرا مال اس کا مال تو وہ ہے جو اس نے کھا لیا یا پہن کر پرانا کر دیا یا آگے بھیج دیا ۔باقی مال اس کا نہیں ہے وہ وارثوں کا ہے ۔مرنے کے ساتھ ہی ورثہ بن 
جائے گا مال کے حصے بن جائیں گے ۔ 

Hadees status of Whatsapp | hadees in Urdu

Hadees status of Whatsapp

Hadees status of Whatsapp

 status of Whatsapp

Hadees status of Whatsapp on beautiful flowers image || hadees text on pink flowers

Hadees text on pink flowers

Hadees status of Whatsapp on beautiful flowers