ramadan mubarak ki hadees / hadees on ramadan in urdu

ramadan mubarak ki hadees / hadees on ramadan in urdu / saqib raza mustafai


Hadees about ramzan Mubarak


ramadan mubarak ki hadees / hadees on ramadan in urdu text of night image and tree

hadees on ramadan in urdu

روزہ کیوں رکھا جاتا ہے آخر اس کا مقصد کیا ہے اس صبح سے لے کر شام تک بھوک کاٹنا آخر کیا مقصد ہے جبکہ سب کچھ موجود ہے یہ خوراک بچاؤ مہم تو ہے نہیں بلکہ ان دنوں کے اندر مومن کا رزق بڑھا دیا جاتا ہے۔ اخراجات بھی زیادہ ہوتے ہیں رزق بھی زیادہ ہوتا ہے آخر صبح سے لے کر شام تک بھوک کاٹنے کا آخر کیا مقصد ہے۔ اللہ تعالی جو اتنا پیار اپنے بندے سے کرتا ہے۔ وہ کیوں گوارا کرتا ہے کہ اس کا بندہ اتنی بھوک کاٹے  پیاس کاٹے ایک ماں یہ نہیں چاہتی کہ اس کا بیٹا بھوکا رہے پیاسا ہے


ramadan mubarak ki hadees / hadees on ramadan in urdu text on beautiful image of sky

ramadan mubarak ki hadees

اگر بچہ بھوکا ہوں ہو تو ماں تڑپ جاتی ہے ہے اس کو اس کی بھوک مٹانے کے لیے لئے کسی کے گھر گھر کا کام کرنا پڑے کسی کی دہلیز پہ جاکے مانگنا پڑے وہ اس کی بھوک مٹانے کے لیے سب کچھ کر گزرتی ہے۔ تو بیٹے کے لیے اس کی ماں اس کی بھوک و پیاس برداشت نہیں کرتی تو جو ستر ماؤں کے برابر اس کا رب اس سے پیار کرتا ہے ۔ تو اس رب نے کیسے گوارا کر لیا کہ اس کا بندہ صبح سے لے کر شام تک بھوکا اور پیاسا رہے ۔دنیا کو کوئی ایسا ترازو نہیں ہے 

جس میں ماں کا پیار تولا جا سکے ۔تو ماں بچے کو اس لئے اتنا پیار کرتی ہے کہ اس نے اس کو پیدا کیا ہے یعنی جنا ہے


ramadan mubarak ki hadees / hadees on ramadan in urdu

ramadan mubarak 2022


 ۔تو جس نے اس کو خلق کیا ہے تو سوچیں وہ کتنا پیار کرتا ہوگا ۔تومان گوارا نہیں کرتی اور رب نے کیسے گوارا کر لیا اس مسئلہ کو سمجھنے کے لئے دوبارہ ماں کی گود کی طرف چلتے ہیں ۔بیٹا بیمار ہوگیا ماں اٹھا کے اس کو ڈاکٹر کے پاس لے گئی ابھی ڈاکٹر نے کہا کہ اسے یہ دوائی دو سیرپ پلاؤں ٹھیک ہو جائے گا دوائی کڑ تھی سیرپ کڑوا تھا بچا پیتا نہیں ۔اب مانے اس کو زبردستی لٹایا اور زبردستی اس کے منہ سے سیرپ ڈالا کیا اب ماں کا پیار جلا گیا اس کی ممتا چلی گئی بچہ تڑپ رہا ہے اور وہ اس کو زبردستی سیرپ جا رہی ہے



hadees on ramadan in urdu

۔ نہیں بلکہ اس کی ممتا نہیں گئی بلکہ ماں جانتی اس کا بیٹا نہیں جانتا کہ چند لمحوں کی کرواہٹ ہے اس کا نتیجہ شفا کی صورت میں برآمد ہوگا ماں کی نظر اس شفا ہے جو اس کے بعد اسے ملے گی ۔ اور جو ستر ماؤں کے برابر پیار کرتا ہے وہ یہ جانتا ہے کہ چند دنوں کی بھوک اور پیاس ہے لیکن نتیجہ بہت خوبصورت ہے ہے یعنی اس کو بنتا ہے اجر ملے گا تو اس لیے بہنو اور بھائیو رمضان شریف آنے والا ہے اپنے رب کو راضی کر لیں اور جنت حاصل کر لیں۔اللہ تعالی ہمیں رمضان المبارک کے روزے رکھنے کی طاقت اور توفیق عطا فرمائے آمین۔ مزید دینی علم جاننے کے لیے ہوم پیج پر وزٹ کریں