umrah ki niyat /umrah ki niyat in urdu / Urdu bayan text

umrah ki niyat /umrah ki niyat in urdu /  Umrah bayan text  on hajji people

umrah ki niyat 

 بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم بھائیو اور بہنو سب سے پہلے عمرہ کے متعلق یہ بات واضح کرنا ضروی ہے  کہ عمرہ کی نیت اور احرام باندھنا کیا ہے دیکھیں سب سے پہلے یہ بات واضح کر دوں کہ احرام باندھنے کو لوگ سمجھتے ہیں کہ ان چادروں کو باندھ لینا وہ چادر احرام نہیں ہوتیں احرام میں انسان داخل ہوتا ہے عمرہ اور حج کی نیت کرتے ہوئے لبیک لبیک کہتے ہوئے یعنی وہ سارہ تلبیہ یہ پڑے گا لگا یہ نیت کرتا ہوا کہ اے اللہ میں عمرہ کی یا حج کی نیت کرتا ہوں اور جب وہ یہ نیت کرے گا گا تو وہ حرام میں داخل ہو جائےگا چاہے وہ چادریں پہنی ہوئی ہوں یا نہ پہنی ہوں۔ ہاں اس کے بعد اس پر لازم ہوجائے گا کہ اگر مرد ہے تو وہ سلا ہوا لباس اتار دے تو احرام کی نیت کرنے کے بعد ایک سیکنڈ بھی سلا کپڑا نہ پہنے کیوں کہ حرام کی پابندیوں میں آتی ہے یہ بات ۔ 


umrah ki niyat /umrah ki niyat in urdu /  Urdu bayan text on beautiful image

umrah ki niyat in urdu


احرام یہ ہے نہیں کیوں کہ احرام کی اور بھی پابندیاں ہیں جیسے خوشبو نہیں لگا سکتے بال نہیں اکھاڑ سکتے ۔اس کے بعد بہتر یہی ہے کہ جب آپ گھر سے نکلیں مجھے تو تو تلبیہ پڑھ کے نیت کرکے خان ان سلا کپڑا پہن لیں کیوں کہ جتنی دیر آپ احرام کی حالت میں رہیں گے آپ کو ثواب ملتا رہے گا۔ حدیث میں آتا ہے اللہ کو سب سے زیادہ محبوب حالت انسان کی یہی ہے جب وہ احرام کی حالت میں ہوتا ہے لیکن عموما یہ احتیاط کے طور پر کیا جاتا ہے کہ آرام کی نیت کر لینے کے بعد پابندی عائد ہوجاتی ہیں ہیں یہ احرام کافی لمبا ہو جاتا ہے اور اگر کسی کو ڈر ہے کہ وہ احرام کی پابندیاں نہ کر سکے گا اور کوئی مخالفت نہ ہو جائے تو وہ جہاز میں نیت کرلے اللہ تعالی ہمیں عمل کی اور عمرہ کی حج کی توفیق عطا  فرمائے آمین اور مزید  

   umrah ki niyat in urdu اور  umrah ki niyat    وزٹ کریں home page کیلے