Hadees text on beautiful image// Hadees status//Hadees status in Urdu

Hadees text on beautiful image// Hadees status//Hadees status in Urdu

Hadees text on beautiful image// Hadees status//Hadees status in Urdu

بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم پیارے دوستو اور بھائیوں اور بہنو علماء کرام نے لکھا ہے کہ پیارے آقا ﷺ کا حلیہ مبارک بیان کرنے سے دلوں میں آپ ﷺ کی محبت پیدا ہوتی ہے ۔اور بیان کرنے والوں کو اور سننے والوں کو حضور پاکﷺ کا پیار اور محبت ملتی ہے ۔

Hadees e nabvi in Urdu ||hadees text on beautiful flowers image

اور اس کی برکت سے حضور پاکﷺ کا دیدار بھی نصیب ہو جاتا ہے ۔ہماری آرزو اور ضرورت بھی ہے کہ ہم پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات مبارک کے حوالے سے بیان پڑھیں اور سنیں۔تاکہ ہماری بھی قسمت جاگے اور زندگی میں دین کی محبت آپ ﷽ کی محبت اور زندگی میں خوشیاں بھی ملیں ۔اور موت کے وقت آنکھیں بند ہوں م تو مقدر جاگ جائیں اور قیامت کے دن آپﷺ کا ساتھ نصیب ہو ۔،میں سو جاؤں یا مصطفی کہتے کہتے کھلے آنکھ صلے علی کہتے کہتے ،باقی جہاں تک حضورﷺ کے شمائل کے بیان کرنے کا حق ہے وہ کوئی بھی نہیں ادا کر سکتا۔ہم تو چودہ صدیوں کے فاصلے پر ہیں اور جنہوں نے آپ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا وہ بھی آپ ﷺکا حلیہ مبارک بیان کرنے سے اپنے آپ کو قاصر سمجھتے ہیں ۔

Hadees e nabvi in Urdu ||hadees text on beautiful flowers image

فرماتے ہیں ہمارے میں طاقت نہیں کہ ہم آپﷺ کا حلیہ مبارک بیان فرمائیں ۔چند صحابہ نے حضور ﷺکا حلیہ مبارک بیان کیا۔بلکہ صحابہ ایک دوسرے سے پوچھتے تھے کہ حضورﷺ کیسے ہیں ایک دوسرے سے پوچھتے تم نے نہیں دیکھا کہا دیکھ کر بھی نہیں دیکھا ہمت ہی نہیں تھی کہ حضورﷺ کے جمال کو آنکھ بھر کر دیکھ سکیں ۔جن لوگوں نے حضور پاکﷺ کا حلیہ بیان کیا ہے یہ وہ لوگ ہیں م جنہوں نے بچپن میں حضور ﷺکو دیکھا یا ان کے بہت قریب ہے اور حضورﷺ کو سوئے ہوئے دیکھا ۔حضرت حسان بن صادق ؓ 

Hadees e nabvi in Urdu ||hadees text on beautiful flowers image

Hadees Mubarak in the

Hadees e nabvi in Urdu ||hadees text on beautiful flowers image

Hadees e nabvi in Urdu