Hadees status of Whatsapp | hades mubarak | hadees status /Hadees status in Urdu text



Hadees status of Whatsapp | hades mubarak | hadees status /Hadees status in Urdu text /hazoor saw see muhubat by saqib raza mustafai

hadees status /Hadees status in Urdu text 


Hadees status of Whatsapp | hades mubarak | hadees status /Hadees status in Urdu text on beautiful image of moon

hades mubarak 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پیارے دوستو تو جب کوئی حضورﷺ کا ہو جاتا ہے تو رب اس کو اپنا محبوب بنا لیتا ہے حضورﷺ کی محبت خدا کی محبوبیت کا ذریعہ ہے ۔اس لیے حضورﷺکا پیار ہمیں اپنی روحوں میں موجزن کرنا ہے ۔یعنی حضور پاک ﷺ کی محبت اپنے  دلوں میں اتارنی ہے ۔


Hadees status of Whatsapp | hades mubarak | hadees status /Hadees status in Urdu text on candle image


Hadees status of Whatsapp 


۔اور جب محبت اپنے تمام تر تقاضوں کے ساتھ روح پذی ہوگی تو ہمارے انداز زندگی بھی سنور جائے گی اور ہماری آخرت بھی سنور جائے گی ۔محبت کے تقاضوں میں سب سے بڑا تقاضہ محبوب کی  اطاعت ہے ۔یعنی بندہ جس سے محبت کرتا ہے اس کی بات مانتا ہے۔یہ دعوی محبت کا ثبوت اور اس کی دلیل ۔اور حضور ﷺکے صحابہ کی زندگیاں دیکھیے کہ حضورﷺ کی محبت میں اپنی عادتوں 

کو بدل دیا ۔ 


Hadees status of Whatsapp | hades mubarak | hadees status /Hadees status in Urdu text on candle image

Hadees status in Urdu text 


حالانکہ عادتیں نہیں بدلی جا سکتیں۔یعنی دو بھائیوں کے درمیان بھی جو عادتیں ہیں وہ دونوں کے مختلف صرف اور ویسے ہی رہتی ہیں ۔یعنی دونوں کا علیحدہ علیحدہ مزاج ہوتا ہے۔ایک معاف کر دینے والا ہوتا ہے اور دوسرا ذرا سخت مزاج نہ معاف کرنے والا ۔لیکن صحابہ کرام کی زندگیاں دیکھیں انہوں نے اپنے مزاج و طبیعت بھی حضور پاکﷺ کے مزاج اور طبیعت کے ساتھ ملا دیں ۔حضرت انس بن مالکؓ کو کسی نے دیکھا کہ وہ شوروےسے کدو کے ٹکڑے نکالنے کا کھا رہے ہیں ۔


kalma tayyaba ki fazilat in urdu on Tara's /blew image

kalma tayyaba ki fazilat in urdu


 کسی نے پوچھا کہ یہ کیا کر رہے ہو  انہوں نے فرمایا کہ میں نے اپنے حضورﷺ کو ایک دفعہ اس طرح کرتے دیکھا ۔حضور ﷺ ایک مرتبہ مدینے کی گلی سے گزر رہے تھے تو ایک گنبد نما مکان نظر آیا اور ایسے مکان حضورﷺ کو پسند نہیں تھے ۔تو حضور پاک نے پوچھا کہ یہ مکان کس کا ہے تو بتایا گیا کہ فلاں انصاری کا ہے ۔چہرے سے تھوڑی سی ناگواری گزری تو کسی نے ان انساری کو بتا دیا کہ حضورﷺ یہاں سے گزرے تھے اور تیرے مکان کو دیکھا ۔شاہد پسند نہیں آیا ۔تو کچھ دن بعد حضورﷺ دوبارہ گزرے تو دیکھا کہ وہاں ملبے کا ڈھیر پڑا ہوا تھا 



Hadees status of Whatsapp | hades mubarak | hadees status /Hadees status in Urdu text on pray a man

Hadees status of Whatsapp


۔فرمایا کہ صحابی کو بلاو  توبلایا گیا تو حضور ﷺنے ارشاد فرمایا کہ یہاں میں نے تیرا مکان دیکھا تھا یہاں کیا ہوا تو انہوں نے بتایا کہ اس کو میں نے گرا دیا تو حضورﷺنے فرمایا کیوں ۔ عرض کیا کہ وہ آپ کو پسند نہیں تھا میں اور آپ دیکھیں کہ ہمارا کیا کیا حضور پاکﷺ  کو پسند نہیں ۔پیارے دوستوں بھائیوں یہاں میں غور کرنا چاہیے کہ اس زندگی میں ہم بہت سارے ایسے کام کرتے ہیں جو حضورﷺ کو پسند نہیں اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے طرز زندگی کو بدل دیں اور وہ کام کریں جو اللہ اور اس کے رسول کو پسند ہیں اللہ تعالی ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے پیارے دوستو ثواب کی نیت سے اس پوسٹ کو شیئر کریں اور ہوم پیج پر وزٹ کریں ۔


Hadees status | Hadees status of Whatsapp | Hadees enabvi


In the name of God, the Most Merciful, the Most Compassionate, the Most Merciful, the Most Compassionate, the Most Merciful. That is to say, the love of the Holy Prophet Mohammed saw(PBUH) has to be instilled in our hearts. Obedience is. That is, the servant obeys the one he loves. This claim is a proof of love and its proof.

 And look at the lives of the companions of the Holy Prophet Muhammad saw who changed their habits in the love of the Holy Prophet Muhammad saw However, habits cannot be changed. That is, even between two brothers, the habits of the two are different and remain the same. That is, they both have different temperaments. But look at the lives of the Companions, they also mixed their temperament and nature with the temperament and nature of the Holy Prophet Mohammed saw (PBUH). Someone asked him what he was doing. He said: I saw my Prophet Mohammed saw (peace and blessings of Allaah be upon him) doing this once. 

The Holy Prophet Mohammed saw (PBUH) asked who owns this house. He was told that it belonged to such and such Ansari. He did not come. A few days later, the Prophet Mohammed saw (peace be upon him) passed by again and saw that there was a pile of rubble. When I dropped it, the Holy Prophet said: Why? He said that you did not like him and you see what we do not like the Holy Prophet Muhammad saw. We should change our lifestyle and do what Allah and His Messenger like. May Allah help us to act. Dear friends, share this post with the intention of reward and visit the home page.


ASE orat jannat man ho gi jo || in Urdu || hadees in Urdu  || Muhammad saw || Deen

Hadees status of Whatsapp


Hadees e nabvi in Urdu



Hadees status


Hadees in Urdu|| hadees status of Whatsapp on beautiful flowers image

Hadees status of Whatsapp