ramzan ka pehla ashra ki dua / ramzan ka pehla ashra rehmat / ramzan status



بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پیارے دوستو یہ رمضان المبارک اللہ کی رحمتوں اور  برکتوں کا موسم بہار مہینہ ہے ۔ 


ramzan ka pehla ashra ki dua / ramzan ka pehla ashra rehmat / ramzan status on beautiful image


ramzan ka pehla ashra ki dua


چھم چھم رحمتیں برستی ہیں انوار اترتے ہیں اور گناہ گاروں کو جہنم سے آزادی ملتی ہے۔تو اس کا استقبال کرنا اس کے لیے انتظار کرنا گن گن کر دن گزار نہ لمحے اور سحاتیں گزارتے ہوئے بار بار ماہ رمضان کا ذکر کرنا یہ اس مہینے کے ساتھ محبت کی دلیل ہے ۔اور اس مہینے کے ساتھ محبت اللہ سے محبت کی دلیل ہے


Ramzan in urdu text/ramzan status of Whatsapp/ramzan bayan text on beautiful image of during the day

Ramzan status


اس لیے اس مہینے کا انتظار کرنا اس مہینے کے لئے تیاری کرنا اپنے گھروں میں صفائی اور نیکیوں کا اہتمام کرنا اور اس کے لیے اپنی اولاد اور اپنے گھر والوں کے دل میں شوق پیدا کرنا یعنی رمضان آنے سے پہلے اس کا ماحول پیدا کرنا تا کہ رمضان کے روزے کا احترام اور شوق پیدا ہو چکا ہو۔ اور تلاوت قرآن پاک کی تلاوت کا مزاج پیدا ہو چکا ہو ۔دیگر نوافل اور اچھے اعمال کرنے کی عادت پڑ چکی ہو ۔تو شعبان میں ہی اس کی تیاری ہوتی ہے


ramzan status /ramzan bayan/ Hadees about ramazan on beautiful image of clouds


ramzan status 


تاکہ رمضان مبارک آتے ہی پوری طرح تیار ہوکر اس مہینے کی رحمتیں اور برکتیں سمیٹ سکیں ۔اللہ کے معبود پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب ماہ رمضان آتا ہے تو جنت کے آٹھوں دروازے کھول دیے جاتے ہیں ۔جنت تو اللہ تعالی کی ذات کا اور اس کی کی محبت کا ایسا منظر ہے جس کو نہ آج تک کسی آنکھ نے دیکھا اور نہ کسی کے دل پر اس کا گمان گزرا ۔اور نہ اس کا کوئی تصور کر سکتا ہے ایسی خوبصورت بنائی ہے اللہ پاک نے۔


Ramzan Hadees in Urdu/ Hadees status of Whatsapp / Hadees text on feald of flowers

Hadees status of Whatsapp


وہاں کی ہوائیں چلتی ہیں تو گرد نہیں بلکہ کستوری اڑتی ہے ۔وہاں دودھ کی شہد کی اور کوثر سلسبیل کی نہریں ہیں موتی اور زمرد کے محلات بنے ہوئے ہیں ۔بے انتہاء خوبصورتی کے باوجود اس جنت کو گیارہ ماہ تک سجایا جاتا ہے رمضان المبارک کے استقبال کے لئے اور جب یہ مہینہ آتا ہے تو جنت کے آٹھوں دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور ان آٹھ دروازوں میں سے ایک دروازہ جس کا نام بابل ریان ہے جس میں سے صرف روزہ دار داخل ہوں گے جنت میں تو آپ اندازہ لگائیں کہ


Hadees status of Whatsapp || Hadees text on beautiful image

Hadees status of Whatsapp


اس ماہ رمضان کو اللہ پاک نے کتنی فضیلت اور احترام دیا ہے ۔کہ اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس مہینے کے لیے منتظر رہتے منتظر رہتے ۔روایت میں آتا ہے کہ شعبان کے آخری جمعہ کو پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک خطبہ ارشاد فرمایا ۔کیا لوگوں کو اللہ نے تم پر ایک بہت پاکیزہ پر نور عالم مرتبہ مہینہ سایہ فکن کر دیا ہے اور اس مہینے میں ایک رات ایسی ہے جو ہزار مہینے سے بہتر ہے اس مہینے کے




Hadees e nabvi in Urdu


دن کے روزے فرض کردئیے گئے اور راتوں کا قیام نفل بنایا گیا اس لیے دوستوں زیادہ سے زیادہ اس مہینے  میں اللہ کی عبادت کریں اور راتوں میں قیام کریں نفل پڑھیں اللہ تعالی ہمیں اور آپ سب کو شیطان کے شر سے محفوظ فرمائے اور اس مہینے میں عبادت کی توفیق عطا فرمائے آمین


Hadees status of Whatsapp on beautiful image

Hadees e nabvi in Urdu 



Hadees status of Whatsapp on

 beautiful image


Hadees status of Whatsapp on beautiful beach |sea image


Hadees in Urdu



Hadees status of Whatsapp



Hadees about islam


Hadees status of Whatsapp|| Hadees e nabvi | hadees about of allah