Ramazan/ ramazan bayan in Urdu text on beautiful image

 

بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پیارے بھائیو اور بہنو سنو یہ بابرکت مہینہ اپنے دامن میں بے انتہا برکتیں اور رحمتیں سمیٹے ہوا ہے پیارے آقاﷺ نے ارشاد فرمایا کہ اگر لوگوں کو پتہ چل جائے کہ رمضان میں کیاہے تو وہ آرزو کرے کہ سارا سال ہی رمضان ہو ۔اتنی

برکتیں اور اتنی رحمتیں ہیں اس میں


Ramazan/ ramazan bayan in Urdu text on beautiful image

ramazan bayan in Urdu text on beautiful image

اب یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ روزے فرض کیوں کیے گئے تو اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا "تاکہ تم متقی اور پرہیزگار بن جاؤ"۔تاکہ وہ جنت جو مومن سے وعدہ کیا گیا ہے اللہ پاک اپنے نیک اور پرہیز گار اور روزے دار بندوں کو داخل فرمائے اور اس کی نعمتوں سے لطف اندوز کراے۔اور وہ کیا ہی نعمتیں ہوں گئی بہحشت و باغات میں جن کے نیچے نہریں بہ رہی ہیں اور وہاں جو چیز چاہیں گے ان کو ملے گی۔

Ramazan/ ramazan bayan in Urdu text on beautiful image

Hadees about ramazan

اس لیے ماہ رمضان میں بڑھ چڑھ کر نیکیاں کیا کریں ہر نیکی ستر گنا بڑھ جائے گی ۔ زیادہ سے زیادہ خیرات کیجئے اور اللہ کی دیے ہوئے میں سے ضرورت مندوں پر خرچ کریں ۔تاکہ کل قیامت کے دن اس کا اجر پائیں۔اور جب مومن اس اجر کو دیکھے گا تو آرزو کرے گا کہ کاش میں دنیا میں سب کچھ اللہ کی راہ میں دے ڈالتا ۔ اس کے بعد روزے کا مقصد تقویٰ حاصل کرنا بھی ہے ۔اللہ پاک نے ارشاد فرمایا" اے ایمان والو تم پر روزے فرض کئے گئے جیسا کہ تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تاکہ تمہیں تک تقوی حاصل ہو"۔


Hadees status of Whatsapp on beautiful image|| Urdu text on beautiful Bird image

Hadees status

Hadees status of Whatsapp on beautiful image||Hadees status of Whatsapp on beautiful Bird image

Hadees status of Whatsapp

اس آیت کریمہ کی تشریح یہ ہے کہ یہ بھوک و پیاس صرف تمہیں ہی نہیں کاٹنی پڑے گی بلکہ تم سے پہلے لوگوں پر بھی یہ آزمائش ڈالی گئی ۔ یعنی وہ لوگ بھی اس بھوک اور پیاس میں رہ کر تقوی کوئی حاصل کرتے رہے ہیں بھائیو اور بہنو اللہ تعالی ہمیں یہ رمضان المبارک ایمان اور ثواب کی نیت سے گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین مزید احدیث پڑھنے کے لیے ہوم پیج پر وزٹ کریں شکریہ

Hadees status of Whatsapp on beautiful flowers

Hadees status of Whatsapp on beautiful flowers