السلام علیکم بھائیو اور بہنو آج ہم تہجد کی نماز کا مکمل طریقہ جانے گے تعجد کی نماز بڑی فضیلت والی نماز ہے فرض نمازوں کے بعد کائنات کے رب کو جو سب سے زیادہ پسندیدہ نماز ہے وہ تہجد ہے اور تہجد کے وقت مانگی گئی دعائیں اللہ تعالی بہت جلد قبول فرماتے ہیں
میرے بھائیو بہنو تہجد کی نماز کا طریقہ بہت آسان ہے ہم تہجد کی نماز کے وقت کے بارے میں جان لیتے ہیں تہجد کی نماز کا وقت شروع عشاء کی نماز کے بعد سے لے کر فجر کی اذان سے پہلے تک ہو تا ہے رات کے کسی بھی ایسے میں اگر آپ سو کر اٹھ جاتے ہو اس وقت چاہے ایک بجے ہو یہ دو بجے ہو یا بارہ بجے ہو تہجد کی نماز کا سب سے افضل وقت وقت فجر کی اذان سے آدھا گھنٹہ پہلے لیکن ایک بات یاد رکھیں سونے کے بعد اٹھ کے پڑھنے سے بہت ہی زیادہ اجر ہے اگر کوئی شخص جاگتا رہتا ہے یعنی سوتا نہیں کہ شاید تہجد کے وقت اٹھ نہ سکوں سو گیا تو تہجد کا وقت نکل جائے گا تو وہ سونے سے پہلے بھی پڑھ سکتا ہے
یہ تو تہجد کی نماز کا وقت تھا تو اگلی بات میرے بھائیو اور بہنوں کہ تہجد کی نماز کی کتنی رکعت ہوتی ہیں اس میں یہ ہے کہ آپ دو دو نفل کر کے زیادہ سے زیادہ بتایا گیا کہ 8 نفل پڑھ لیں اور اگر آپ کم سے کم 2 نفل بھی تہجد کے پڑھ لیں تو آپ کی تہجد کی نماز قبول ہو جائے گی ہمارے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم تہجد کے دو دو نفل کر کے کے پہلے 8 نفل پڑھتے تھے اور پھر وتر پڑھتے تھے لیکن آپ آپ جتنا ہوسکے آسانی سے پڑھ لیا کریںں
پیارے بھائیو اور بہنو تہجد کی نماز آپ ضرور پڑھا کریں جب آپ لوگ تہجد کے نماز پڑھنا شروع کر دیں گے تو آپ دیکھیں گے کہ آپ کی کتنی جلد دعائیں قبول ہوتی ہیں اور آپ کے رزق میں برکت بھی ہو جائے گی کیونکہ اس وقت اللہ تعالی علی اپنے بندے کی دعا رد نہیں کرتے کئی لوگ پوچھتے ہیں کہ تہجد کی نماز کی نیت کیسے کرنی چاہیے نیت کا مطلب دل میں نیت کر لینا بھی کافی ہوتا ہے اگر آپ دل میں نیت کر لیتے ہو ہی میں دو رکعت نماز تہجد نفل ادا کرتا ہوں اللہ کے راستے تو آپ کی نماز قبول ہو جائے گی کیونکہ ضروری نہیں ہے کہ آپ زبان سے نیت کرے دل میں نیت کر لینا کافی ہے امید ہے کہ یہ دینی معلومات آپ کے علم میں اضافہ کریں گی ہمیں دعاؤں میں یاد رکھئے گا اور مزید مزید دینی علم کے لیے لئے ہوم پیج پر وزٹ کریں شکریہ
- Assalamu Alaikum Brothers and Sisters, Today we will know the complete method of Tahajjud prayer. Tahajjud prayer is a very virtuous prayer.
- Accept it very soon. My brothers and sisters, the method of Tahajjud prayer is very simple. We know about the time of Tahajjud prayer.
- There are even night stories like this. If you wake up at this time, whether it is one o'clock, it is two o'clock or twelve o'clock, the best time for Tahajjud prayer is half an hour before Fajr Adhan, but one thing. Remember, getting up and reading after going to bed is much more rewarding
- If a person stays awake ie does not sleep so that he may not be able to get up at the time of Tahajjud, then the time for Tahajjud will expire, then he can recite it even before going to bed.
- The number of rak'ats of Tahajjud prayers is that you should perform two Nafl prayers and at most you are told to perform 8 Nafl prayers and if you perform at least 2 Nafl prayers then your Tahajjud prayers will be accepted. Our dear master (peace and blessings of Allaah be upon him) used to recite the first 8 naafils of Tahajjud and then recite the Witr, but you should recite it as easily as you can
- Dear Brothers and Sisters, You Must Perform Tahajjud Prayers When You Start Performing Tahajjud Prayers, You Will See How Quickly Your Prayers Are Accepted And You Will Be Blessed In Your Provision Because At That Time Allah Almighty Ali does not reject the supplication of his servant.
- Many people ask how the intention of Tahajjud prayer should be done. By Allah, your prayers will be accepted because it is not necessary that you make intention with your tongue. It is enough to make intention in your heart. Visit the homepage for more religious knowledge and thanks