Urdu hadees || status of Whatsapp || qurbani ka janwar. Eid UL adha.

Urdu hadees || status of Whatsapp || qurbani ka janwar. Eid UL adha. 


بسم اللہ الرحمن الرحیم

میری طرف سے سب کو بہت بہت عید مبارک اس آرٹیکل میں آپ کو جانور ذبح کرنے کا صحیح اور ایسا طریقہ حدیث کے مطابق بتانے جا رہے ہیں جس سے جانور کو تکلیف بھی کم ہوتی اور جانور کے جسم سے سارا خون بھی خارج ہو جاتا ہے عموما قصائی حضرات غلط طریقہ اختیار کرتے ہیں جس کی وجہ سے جانور کو تکلیف بھی زیادہ ہوتی ہے اور اس کے جسم سے خون بھی مکمل طور پر خارج نہیں ہوتا برائے مہربانی آرٹیکل کو اور احادیث مبارکہ کو پورا پڑھیں اللہ پاک ہمارے اور آپ کے علم میں اضافہ فرمائے آمین


قربانی میں جب جانور ذبح ہوتا ہے تو قصائی حضرات کافی غلطیاں کرتے ہیں۔ قصائی حضرات دو غلطیاں کرتے ہیں۔ایک تو یہ کہ جب وہ جانور کی 

چار رگیں کاٹتے ہیں تو مزید کی کا ٹتے ہیں۔اور اندر نرخرے میں اس کے چاکو مارتے ہیں تاکہ جانور جلدی ٹھنڈا ہو جاے۔یہ عمل غلط ہے اس کا نقصان یہ ہے کہ ایک تو جانور کو تکلیف بہت زیادہ ہوتی ہے اور بلڈ بھی صحیح طرح نہیں نکلتا ۔کیوں کہ چار کا ٹائم گے حرام مغز کا کنکشن برقرار رہے گا 

تو اس سے دماغ کو سگنل ملتا رہے گا ۔جس سے دماغ ایمرجنسی نافذ کر دیتا ہے اور جانور کاجسم تڑپتا رہتا ہے جس کی وجہ سے بلڈسارا خارج ہو جاتا ہے۔ اس سے جانور کو اتنی تکلیف نہیں ہوتی جتنا نظر آرہا ہوتا ہے۔اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ جب ہم جانور کی رگیں کاٹتے ہیں تو جو یہ دماغ ہے اس کو بلڈ کی سپلائی بند ہو جاتی ہے ۔ اور جب دماغ کو خون کی سپلائی بند ہو جاتی ہے تو دماغ کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے۔ یعنی جب ہم جانور کی چار رکعت کاٹتے ہیں تو دماغ میں درد محسوس کرنے والا سسٹم سن ہو جاتا ہے۔لیکن حرام مغز والا سسٹم کام کرتا رہتا ہے جس کی وجہ سے جانور کا جسم تڑپتارہتا ہے اور سارا خون خارج ہو جاتا ۔ہے تو قصائی کیا کرتے ہیں کہ چھری کی نوک سے اس کی گردن کے اندر حرام مغز والی رگ کو کاٹ دیتے ہیں جس سے کیا ہوتا ہے کہ دماغ کا کنکشن جسم سے بالکل ختم ہو جاتا ہے جس سے بوڈی تڑپنا ختم کر دیتی ہے اور بلڈ اچھی طرح خارج نہیں ہوتا ۔تو یہ طریقہ مکروہ ناپسندیدہ ہے اور شریعت نے جو ذبح کا طریقہ بتایا اس کے بالکل خلاف ہے

یہ بہت بڑا انعام ہے اللہ کا ہم پر اور ان جانوروں پر ۔ہمیں حکم دیا کہ ان کی جان لینی ہو تو ذبح کر کے لو ۔اس کے اس میں ان کا بھی فائدہ اور تمہارا بھی ۔تمہارا فائدہ یہ ہے کہ تمہیں خون کے بغیر صاف ستھرا گوشت ملے گا بیماریوں کے بغیر بیماریاںساری بلڈ میں ہی ہوتی ہیں۔اور ان جانوروں کا فائدہ یہ ہے کہ ان کو تکلیف کم ملتی ہے


In this article, I am going to tell you the correct method of slaughtering an animal according to the hadith, which does not cause any pain to the animal and usually removes all the blood from the animal's body. Butchers use the right and wrong methods, due to which the animal suffers more and the blood is not completely removed from its body. Please read the entire article and the blessed hadiths. Say Amen

When the animal is slaughtered in Qurbani, the butchers make many mistakes. Butchers make two mistakes. One is when they cut the animal

If four veins are cut, then more are cut. And they beat it in the chest so that the animal cools down quickly. This practice is wrong. It does not come out because the connection of the forbidden brain will remain intact at the time of four

So it will continue to receive the signal to the brain, which causes the brain to implement an emergency and the animal's body trembles, due to which the blood is discharged. It does not hurt the animal as much as it looks. One of the reasons for this is that when we cut the veins of the animal, the blood supply to the brain, which is the brain, is stopped. And when the blood supply to the brain is cut off, the brain's ability to think and understand is lost. That is, when we cut four rak'ahs of an animal, the pain-sensing system in the brain is heard. what do you doWith the tip of the knife, they cut the forbidden vein inside his neck, which causes the connection of the mind with the body to be completely cut off, so that the body ceases to suffer and the blood does not discharge well. So this method is abominable and undesirable and is completely against the method of slaughter prescribed by Shariat

This is a great reward of Allah on us and on these animals. He ordered us that if you want to take their lives, then slaughter them. In this, their benefit is also yours. Your benefit is that you are without blood. Clean meat will be obtained without diseases.


Urdu hadees || status of Whatsapp || qurbani ka janwar. Eid UL adha.

Hadees status



Hadees status of Whatsapp


Urdu hadees || status of Whatsapp || qurbani ka janwar. Eid UL adha | hadees status of Whatsapp on beautiful flowers

Hadees status on beautiful image